المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب أحاديث الأنبياء عليهم الصلاة والسلام— انبیائے کرام علیہم السلام کے واقعات و احادیث کا بیان۔
بَابُ يعقوب ويوسف عليهما الصَّلَاةِ والسلام باب: حضرت یعقوب اور حضرت یوسف علیہما السلام کا بیان۔
حدیث نمبر: 3451
قَالَ إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ : قَالَ أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ : أُوتِيَ يُوسُفُ وَأُمُّهُ ثُلُثَ الْحُسْنِ
هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ مَوْقُوفٌ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سیدنا یوسف علیہ السلام اور ان کی والدہ محترمہ کو (کائنات کے مجموعی) حسن و جمال کا ایک تہائی حصہ عطا کیا گیا تھا۔“
یہ اسناد صحیح ہے اور یہ روایت موقوف ہے۔