المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الزهد والرقائق— زہد اور دلوں کو نرم کرنے والی نصیحتوں کا بیان۔
بَابُ النصيحة مِنْ الدين باب: خیر خواہی کے دین کا حصہ ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 3296
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى أَيْضًا : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَرْعَرَةَ ، ثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَمَرَنِي جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَامُ بِالنُّصْحِ " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”مجھے جبرائیل علیہ السلام نے (خلقِ خدا کے ساتھ) خیر خواہی اور اخلاص برتنے کا حکم دیا ہے“۔
اس روایت کو امام ابو یعلیٰ نے اپنی مسند میں نقل کیا ہے، اس کے راوی حسن بن علی بن ابی رافع کو بعض ائمہ نے ضعیف قرار دیا ہے، تاہم خیر خواہی کی اصل دیگر صحیح احادیث سے ثابت ہے۔