المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الرقائق— دلوں کو نرم کرنے والی نصیحتوں کا بیان۔
بَابُ كَرَاهَةِ سكنى البادية وَالزَّجْرِ عَنْ العزلة بغير سبب باب: دیہات میں رہنے کی کراہت اور بلاسبب تنہائی اختیار کرنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 3270
قَالَ إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ يُونُسَ ، ثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ مُوسَى بْنِ شَيْبَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ بَدَا أَكْثَرَ مِنْ شَهْرَيْنِ فَهِيَ أَعْرَابِيَّةٌ " .
هَذَا مُرْسَلٌ ضَعِيفُ الْإِسْنَادِ .ترجمہ
موسیٰ بن شیبہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص دو ماہ سے زائد عرصہ بستیوں سے دور صحرا و بیابان میں جا رہا، تو اس کا یہ فعل اعرابیت (بدویانہ طرزِ زندگی اور تمدنی فوائد سے محرومی) ہے“۔
یہ روایت مرسل ہے اور اس کی سند ضعیف ہے۔