❮
❯
حدیث نمبر: 3239
قَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبَانَ ، عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ ، ثَنَا ثَابِتُ بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيَّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ كَانَ لَهُ قَمِيصَانِ ; فَلْيَكْسُ أَحَدَهُمَا أَوْ لِيَتَصَدَّقْ بِأَحَدِهِمَا " .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن مغفل المزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص کے پاس دو قمیصیں ہوں، تو اسے چاہیے کہ وہ ان میں سے ایک کسی ضرورت مند کو پہنا دے یا ان میں سے ایک کا صدقہ کر دے۔“
مسند الحارث: 3239، اس کی سند میں عبد العزیز بن ابان اموی متروک الحدیث ہے، جس کی بنا پر یہ روایت سخت ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الرقائق / حدیث: 3239
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًا
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :الحديث بهذا الإسناد ضعيف جدًا، لوجود عبد العزيز بن أبان، وهو متروك. »
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»