المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الرقائق— دلوں کو نرم کرنے والی نصیحتوں کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ الجوع باب: بھوک کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 3224
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ هُوَ ابْنُ بُكَيْرٍ ، ثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي زَيْنَبَ ، عَنْ طَلْحَةَ ، مَوْلَى ابْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ : " مَاتَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ خَمِيصُ الْبَطْنِ " .ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کی وفات اس حال میں ہوئی کہ آپ ﷺ کا شکمِ مبارک (بھوک کی کثرت کی وجہ سے) بالکل خالی اور پچکا ہوا تھا۔“
مسند ابویعلیٰ: 3224۔