المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الرقائق— دلوں کو نرم کرنے والی نصیحتوں کا بیان۔
بَابُ الوصايا النافعة باب: نفع بخش وصیتوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 3132
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، ثَنَا مُعْتَمِرٌ ، قَالَ : سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ مُحَمَّدٍ الْمَدَنِيَّ ، يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، رَفَعَ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " عِنْدَ اللهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى خَزَائِنُ لِلْخَيْرِ وَالشَّرِّ مَفَاتِيحُهَا الرِّجَالُ " .ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ کے ہاں خیر و بھلائی اور شر و برائی کے بے شمار خزانے ہیں، جن کو کھولنے والی کنجیاں کچھ مخصوص افراد ہیں۔“
مسند ابویعلیٰ: 3132، اس کی سند میں موجود راوی عبد الرحمن بن زید بن اسلم ضعیف ہے۔