❮
❯
حدیث نمبر: 3133
قَالَ إِسْحَاقُ : أَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " خِيَارُكُمْ أَحَاسِنُكُمْ أَخْلَاقًا " .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سب سے بہترین وہ لوگ ہیں جو اپنے اخلاق و کردار کے لحاظ سے تم سب میں سے زیادہ عمدہ ہوں۔“
اس حدیث کی سند میں طلحہ بن عمرو بن عثمان متروک راوی ہے، تاہم اس حدیث کا مضمون و مفہوم صحیح بخاری (6035) اور صحیح مسلم (2321) سمیت دیگر کتبِ حدیث میں معتبر اسناد کے ساتھ ثابت ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الرقائق / حدیث: 3133
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :—. »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3366، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2321، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1975، وأخرجه مسند أحمد برقم: 6468، 27670، 6779، وأخرجه فتح الباري برقم: 3366، 4408، 5682، 5688، وأخرجه مسند البزار برقم: 2417، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 477»