المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصلاة— نماز کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ وَالسُّتْرَةِ لِلْمُصَلِّي باب: قبلہ رخ ہونے اور نمازی کے آگے سترہ رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 309
[وَقَالَ أَيْضًا] : حَدَّثَنَا مُصْعَبٌ - هُوَ ابْنُ عَبْدِ اللهِ الزُّبَيْرِيُّ - حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِرْهَقُوا الْقِبْلَةَ " .
309 \ 2 - حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، ثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ، بِهِ .ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”نماز کی حالت میں قبلہ (یعنی سامنے والی دیوار یا سترة) کے بالکل قریب رہا کرو۔“
امام موصوف نے مزید کہا کہ ہم سے ہارون بن معروف نے بیان کیا، انہوں نے بشر بن سری سے، اور انہوں نے اپنی سابقہ سند کے ساتھ اسی کی مثل روایت کی ہے۔