المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصلاة— نماز کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْأَوْقَاتِ الَّتِي نُهِيَ عَنِ الصَّلَاةِ فِيهَا باب: ان اوقات کا بیان جن میں نماز ادا کرنے سے ممانعت کی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 297
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ قَالَ : ( إِنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَانَ يَضْرِبُ عَلَى الرَّكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ ) .
إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ ، وَهُوَ فِي الصَّحِيحِ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ .ترجمہ
اسود رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ عصر کی نماز کے بعد دو رکعتیں پڑھنے پر (لوگوں کو تادیباً) زدوکوب کیا کرتے تھے۔“
اس کی سند صحیح ہے، اور یہ روایت ایک دوسرے طریق سے صحیح بخاری و مسلم میں بھی مروی ہے۔