المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الإيمان والتوحيد— ایمان اور توحید کے مسائل کا بیان۔
بَابُ الْقَدْرِ باب: تقدیر کا بیان۔
حدیث نمبر: 2961
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا سَالِمٌ الْخُرَاسَانِيُّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِنَّ فِي بَعْضِ مَا أَنْزَلَ اللهُ تَعَالَى مِنَ الْكُتُبِ ، إِنِّي أَنَا اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا قَدَّرْتُ الْخَيْرَ وَالشَّرَّ .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ نے اپنی نازل کردہ بعض (سابقہ) کتابوں میں یہ ارشاد فرمایا ہے کہ: ”یقیناً میں ہی اللہ ہوں، میرے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، میں ہی نے خیر اور شر (نیکی اور بدی) کے فیصلے مقدر کیے ہیں۔““
مسند احمد بن منيع: 2961۔