المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الإيمان والتوحيد— ایمان اور توحید کے مسائل کا بیان۔
بَابُ علامات الإيمان باب: ایمان کی علامات و نشانات کا بیان۔
حدیث نمبر: 2921
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا حُبَيْبُ بْنُ حَبِيبٍ أَخُو حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : الْإِسْلَامُ ثَمَانِيَةُ أَسْهُمٍ فَذَكَرَهُ .
قُلْتُ : أَخْطَأَ فِيهِ حَبِيبٌ ، وَالصَّوَابُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ صِلَةَ ، عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَوْلَهُ كَمَا مَضَى .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اسلام کے آٹھ حصے ہیں“ پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔
میں کہتا ہوں: اس روایت کی سند میں حبیب سے چوک ہوئی ہے، جبکہ صحیح بات یہ ہے کہ یہ امام ابواسحاق نے صلہ کے واسطے سے سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے ان کے اپنے قول کے طور پر نقل کی ہے، جیسا کہ پہلے تفصیل گزر چکی ہے۔