المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الأدب— آدابِ معاشرت اور حسنِ اخلاق کا بیان۔
بَابُ كَرَاهِيَةِ الجلوس فِي البيت باب: گھر میں (بیکار یا بلا ضرورت) مقیم رہنے کی ناپسندیدگی کا بیان۔
حدیث نمبر: 2795
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنِي قَيْسٌ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ : أَقَلُّ الْعَيْبِ عَلَى الْمَرْءِ أَنْ يَجْلِسَ فِي دَارِهِ .
صَحِيحٌ مَوْقُوفٌ .ترجمہ
سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے انہیں یہ فرماتے ہوئے سنا: ”کسی بھی شخص کے لیے سب سے کم عیب اور نقص کی بات یہ ہے کہ وہ اپنے گھر میں گوشہ نشین ہو کر بیٹھا رہے۔“
صحیح موقوف۔