المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْآنِيَةِ باب: برتنوں کے احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 27
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ ، ثَنَا حَبِيبُ بْنُ جُرَيٍّ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ قَالَ : " إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعْجِبُهُ الْإِنَاءُ الْمُنْطَبِقُ " .ترجمہ
امام ابوجعفر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”نبی کریم ﷺ کو وہ برتن بہت پسند آتا تھا جو اوپر سے ڈھکا ہوا ہو (یعنی جس پر ڈھکن لگا ہوا ہو)۔“