❮
❯
حدیث نمبر: 2612
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، قُلْ لِي قَوْلًا ، وَأَقْلِلْ لَعَلِّي أَعْقِلُهُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا تَغْضَبْ " ، فَأَعَدْتُ مَرَّتَيْنِ ، كُلَّ ذَلِكَ يَرْجِعُ إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا تَغْضَبْ " .
هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی ایسی جامع بات ارشاد فرمائیے جو مختصر ہو تاکہ میں اسے اچھی طرح سمجھ کر یاد رکھ سکوں۔“ تو رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”غصہ نہ کیا کرو۔“ میں نے دو مرتبہ اپنا سوال دہرایا لیکن نبی کریم ﷺ نے ہر مرتبہ مجھے یہی جواب دیا: ”غصہ نہ کیا کرو۔“
اس کی سند حسن ہے۔

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الأدب / حدیث: 2612
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :قال ابن حجر: هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ . »
«أخرجه مسند أحمد برقم: 22627، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 5322»