المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطب— طب اور علاج معالجے کا بیان۔
بَابُ النَّهْيِ عَنْ نتف الشعر مِنْ الأنف باب: ناک کے بال نوچنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2497
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " نَبَاتُ الشَّعَرِ فِي الْأَنْفِ أَمَانٌ مِنَ الْجُذَامِ " .ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”ناک کے اندر بالوں کا اگنا کوڑھ (جذام) کی مہلک بیماری سے امان اور تحفظ کا ذریعہ ہے“۔
مسند ابی یعلیٰ: 2497، اس روایت کی سند میں سلیمان بن عتبہ (ابو الربیع) ضعیف راوی ہے، جس کی وجہ سے یہ حدیث سنداً ضعیف اور غیر مستند ہے۔