المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصلاة— نماز کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَلَا صَلَاةَ إِلَّا الْمَكْتُوبَةُ باب: اقامت کے بعد فرض نماز کے سوا دوسری نماز نہ ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 248
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، قَالَ : رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يُصَلِّي الرَّكْعَتَيْنِ ، وَقَدْ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ ، فَقَالَ : " أَصَلَاتَانِ مَعًا ؟ " .
صَحِيحٌ إِلَّا أَنَّهُ مُرْسَلٌ .ترجمہ
سیدنا ابوسلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ (سنت یا نفل کی) دو رکعتیں پڑھ رہا تھا جبکہ (فرض) نماز کے لیے اقامت کہی جا چکی تھی، تو آپ ﷺ نے (اظہارِ تعجب و تنبیہ کے طور پر) ارشاد فرمایا: ”کیا دو نمازیں ایک ساتھ (ادا کی جائیں گی)؟“۔
یہ حدیث صحیح ہے البتہ یہ مرسل ہے۔