المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
أبواب الذبائح— ذبائح اور جانور ذبح کرنے کے احکام کا بیان۔
بَابُ التَّسْمِيَةِ باب: تسمیہ (یعنی اللہ تعالیٰ کا نام لینے اور بسم اللہ پڑھنے) کے احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 2316
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : [ [كَانَ] أَنَسٌ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ إِذَا ذَبَحَ قَالَ : " بِاسْمِ اللهِ وَاللهُ أَكْبَرُ " .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب وہ ذبح کرتے تو فرماتے تھے: «بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ» ”اللہ کے نام سے اور اللہ سب سے بڑا ہے“۔