المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الأضحية— قربانی کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ العقيقة وَمَا يَصْنَعُ بالمولود باب: عقیقہ اور نومولود کے ساتھ کیے جانے والے اعمال و احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 2308
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فِي الْعَقِيقَةِ عَنِ الْغُلَامِ كَبْشَانِ وَعَنِ الْجَارِيَةِ كَبْشٌ " .ترجمہ
مسدد کہتے ہیں: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عقیقے کے متعلق روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”لڑکے کی طرف سے دو مینڈھے اور لڑکی کی طرف سے ایک مینڈھا (ذبح کیا جائے)۔“