المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الْآنِيَةِ باب: برتنوں کے احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 23
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ أَخِيهِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ قَالَ : " دَخَلْتُ عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، فَرَأَيْتُ عِنْدَهُ قَدَحًا مِنْ خَشَبٍ . قَالَ : " كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْرَبُ مِنْهُ وَيَتَوَضَّأُ " .ترجمہ
محمد بن اسماعیل سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے ان کے پاس لکڑی کا بنا ہوا ایک پیالہ دیکھا، جس کے متعلق انہوں نے بتایا کہ: ”رسول اللہ ﷺ اسی پیالے سے پانی نوش فرمایا کرتے تھے اور اسی سے وضو بھی کیا کرتے تھے۔“