المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب القضاء والشهادات— قضاء اور شہادتوں کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ مِنْ لَا تقبل شهادته وترد باب: ان لوگوں کا بیان جن کی گواہی قبول نہیں ہوتی۔
حدیث نمبر: 2200
حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ : إِيَّاكُمْ وَهَذِهِ الْكَعْبَاتِ الْمَسْمُومَةِ الَّتِي تُزْجَرُ زَجْرًا ; فَإِنَّمَا هِيَ مِنَ الْمَيْسِرِ " .
2200 \ 2 - وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ الْهَجَرِيِّ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، مِثْلَهُ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ (ابن مسعود) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بچو ان فتنہ انگیز پانسوں سے جنہیں جھٹکا دے کر پھینکا جاتا ہے، کیونکہ یہ درحقیقت قمار بازی (جوئے) ہی میں سے ہیں۔“
احمد بن منیع نے کہا: ہم سے علی بن ہاشم نے ابراہیم ہجری سے، انہوں نے ابوالاحوص سے اسی کی مثل روایت کیا۔