المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب القضاء والشهادات— قضاء اور شہادتوں کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ مِنْ لَا تقبل شهادته وترد باب: ان لوگوں کا بیان جن کی گواہی قبول نہیں ہوتی۔
حدیث نمبر: 2199
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، أَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ شَيْبَةَ ، قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَدَّ شَهَادَةَ رَجُلٍ فِي كَذِبِهِ .ترجمہ
موسیٰ بن شیبہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی اکرم ﷺ نے ایک شخص کی گواہی کو اس کے جھوٹ بولنے کی وجہ سے مسترد فرما دیا تھا۔“