المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الصلاة— نماز کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ عِظَمِ قَدْرِ الصَّلَاةِ باب: نماز کی عظمت کا بیان۔
حدیث نمبر: 214
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ مَعْرُوفٍ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، ثَنَا بَحِيرُ بْنُ سَعْدٍ الْكَلَاعِيُّ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ ، قَالَ : إِنَّ رَجُلًا تُوُفِّيَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . فَذَكَرَهُ بِتَمَامِهِ .
( 9 ) وَسَيَأْتِي إِنْ شَاءَ اللهُ تَعَالَى فِي الْجَنَائِزِ .ترجمہ
ابوعطیہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”بے شک رسول اللہ ﷺ کے زمانہِ مبارک میں ایک شخص کا انتقال ہوا“، پھر راوی نے اس پوری حدیث کو تفصیل کے ساتھ ذکر کیا۔
(9) اور اللہ تبارک و تعالیٰ نے چاہا تو یہ روایت عنقریب کتاب الجنائز (جنازوں کے احکام) میں مفصل آئے گی۔