المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الخلافة والإمارة— خلافت اور امارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ أجر الحاكم إِذَا اجتهد فِي الحق باب: حق کے معاملے میں اجتہاد کرنے والے حاکم کے اجر کا بیان۔
حدیث نمبر: 2126
وَبِهِ إِلَى فَرَجٍ ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ عَمْرٍو إِلَّا أَنَّهُ قَالَ : أُجُورٌ بَدَلَ حَسَنَاتٍ .ترجمہ
سیدنا عُقْبَہ بْنِ عَامِرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ سے روایت ہے، وہ اسے نبی کریم ﷺ تک مرفعاً بیان کرتے ہیں، پس انہوں نے حضرت عَمرو کی حدیث کی مانند ہی ذکر کیا، البتہ اس میں لفظ «حَسَنَاتٍ» (نیکیوں) کے بدلے ”أُجُورٌ“ (اجر و ثواب) کے الفاظ مروی ہیں۔
اس حدیث کی سند فَرَج بْنُ فَضَالَہ کے طریق سے ربیعہ بن یزید سے مروی ہے۔