المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الخلافة والإمارة— خلافت اور امارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ كَرَاهِيَةِ الإمارة لِمَنْ لَمْ يقدر عَلَيْهَا باب: امارت کی اہلیت نہ رکھنے والے کے لیے امارت کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2096
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ، ثَنَا الْإِفْرِيقِيُّ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحَارِثِ الصُّدَائِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لَا خَيْرَةَ فِي الْإِمْرَةِ لِرَجُلٍ مُؤْمِنٍ .ترجمہ
سیدنا زِیَاد بن الْحَارِث الصُّدَائِيّ رَضِيَ اللّٰہُ عَنْہُ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”کسی مومن مرد کے لیے اِمَارَت (حکمرانی و مَنصب) میں کوئی بھلائی نہیں ہے۔“
اِمَام اَبُو بَکْر بن اَبِی شَیْبَہ رَحِمَہُ اللّٰہُ نے اس حدیث کو اپنی سَنَد کے ساتھ روایت کیا ہے۔