المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ فدي الأسارى باب: قیدیوں کے فدیے اور ان کو رہا کروانے سے متعلق باب۔
حدیث نمبر: 2085
أَخْبَرَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَهُوَ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مِهْرَانَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : قَالَ لِي عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حِينَ طُعِنَ : اعْلَمْ أَنَّ كُلَّ أَسِيرٍ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ فِي أَيْدِي الْمُشْرِكِينَ فَفِكَاكُهُ مِنْ بَيْتِ مَالِ الْمُسْلِمِينَ .
إِسْنَادُهُ حَسَنٌ .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے زخمی ہونے کے وقت مجھ سے فرمایا: ”خوب جان لو کہ مشرکین کے قبضے میں موجود ہر وہ قیدی جو اہل ایمان میں سے ہو، اس کی رہائی کا فدیہ مسلمانوں کے بیت المال کے ذمہ ہے۔“ اس کی سند حسن ہے۔