المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ السبق والرمي وَمَا جَاءَ فِي فَضْلِ الرمي باب: دوڑ کے مقابلے، تیر اندازی اور تیر اندازی کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2001
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ كَثِيرٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ : إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَابَقَ بَيْنَ الْخَيْلِ وَالْإِبِلِ .ترجمہ
سیدنا جعفر بن کثیر کے والد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ”گھوڑوں اور اونٹوں کے درمیان دوڑ کا مقابلہ کروایا۔“