المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ المركب الوطيء باب: نرم رفتار اور آرام دہ سواری کی فضیلت و برتری کا بیان۔
حدیث نمبر: 1971
وَبِهِ قَالَ : قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : خَيْرُ الرُّفَقَاءِ أَرْبَعَةٌ ، الْحَدِيثَ .ترجمہ
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا اکثم بن الجون الخزاعی رضی اللہ عنہ سے) مروی ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفر کے ساتھیوں (رفقاء) میں سب سے بہترین چار (افراد کا گروہ) ہے“—الحدیث۔