المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ مِنْ شيع مجاهدا باب: مجاہد کو رخصت کرنے والے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1960
حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ دِينَارٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، نَحْوَهُ . لَكِنْ قَالَ : كَأَنَّمَا حَجَّ خَمْسًا وَعِشْرِينَ حَجَّةً بَدَلَ : سَبْعِينَ .ترجمہ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے اسی کے مثل (سابقہ روایت کے ہم معنی) حدیث مروی ہے، البتہ اس میں ستر حج کے بجائے یہ الفاظ منقول ہیں کہ ”گویا اس نے پچیس حج ادا کیے“۔