المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ النَّهْيِ عَنْ قتل النساء والصبيان والتجار والوفود والرسل باب: عورتوں، بچوں، تاجروں، وفود اور قاصدوں کو قتل کرنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1956
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ حَجَّاجٍ - هُوَ ابْنُ أَرْطَاةَ - عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : كُنَّا لَا نَقْتُلُ تُجَّارَ الْمُشْرِكِينَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
1956 \ 2 - رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ ، بِهِ .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے عہدِ مبارک میں مشرکین کے تاجروں کو قتل نہیں کیا کرتے تھے۔
اس روایت کو امام ابو یعلیٰ نے بھی امام ابوبکر بن ابی شیبہ کے واسطے سے اسی سند کے ساتھ نقل کیا ہے۔