المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الجهاد— جہاد کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ فَضْلِ الجهاد باب: جہاد کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1932
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، ثَنَا بَقِيَّةُ ، عَنْ أَبِي مُطِيعٍ ، حَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ عَلْقَمَةَ ، عَنْ أَخِيهِ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ قَاتَلَ وَصَبَرَ حَتَّى يُقْتَلَ أَوْ يَغْلِبَ وُقِيَ فِتْنَةَ الْقَبْرِ .ترجمہ
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے (اللہ کی راہ میں) قتال کیا اور ثابت قدمی دکھائی یہاں تک کہ وہ شہید ہو گیا یا اسے غلبہ و فتح نصیب ہوئی، تو اسے قبر کے فتنے اور آزمائش سے محفوظ کر لیا گیا۔“