المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ سُؤْرِ الْهِرَّةِ وَغَيْرِهَا مِنَ الْحَيَوَانَاتِ الطَّاهِرَةِ باب: بلی اور دوسرے پاک جانوروں کے جوٹھے کا بیان۔
حدیث نمبر: 19
وَقَالَ أَيْضًا : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، وَحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ ، عَنِ الرُّكَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عَنْ عَمَّتِهِ قَالَتْ : إِنَّ الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ : " لَا بَأْسَ بِسُؤْرِ الْهِرَّةِ " .ترجمہ
رکین بن ربیع اپنی پھوپھی سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: ”بلی کے جھوٹے (بچے ہوئے پانی یا کھانے) کے استعمال میں کوئی حرج و مضائقہ نہیں ہے۔“