المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحدود— شرعی حدود کے احکام کا بیان۔
بَابُ الزَّجْرِ عَنْ الجلوس عَلَى فراش المغيبة باب: ایسی عورت کے بستر پر بیٹھنے سے متعلق سخت ممانعت اور زجر و توبیخ کا بیان جس کا شوہر (گھر سے) غائب ہو۔
حدیث نمبر: 1874
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، ثَنَا شَرِيكٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ خَيْثَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، رَفَعَهُ : مَثَلُ الَّذِي يَجْلِسُ عَلَى فِرَاشِ مُغِيبَةٍ كَمَثَلِ الَّذِي تَنْهَشُهُ الْأُسُودُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اس شخص کی مثال جو کسی ایسی عورت کے بستر پر جا بیٹھتا ہے جس کا شوہر گھر پر موجود نہ ہو، اس شخص کی مانند ہے جسے قیامت کے دن ببر شیر اپنے دانتوں سے نوچ رہے ہوں گے۔“