المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحدود— شرعی حدود کے احکام کا بیان۔
بَابُ كيفية الإقرار بالزنا ومراجعة الوالي للمقر وترك المقر إِذَا رجع والترهيب مِنْ الزِّنَا وَفِيهِ ذِكْرِ وَلَدٌ الزِّنَا باب: زنا کے اقرار کا طریقہ، حاکم کا اقرار کرنے والے سے مراجعت، اقرار سے رجوع پر اسے چھوڑ دینے، زنا سے ڈرانے اور ولد الزنا کا بیان۔
حدیث نمبر: 1852
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، عَنِ ابْنِ عِيَاضٍ ، عَنْ عِيسَى بْنِ حِطَّانَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : يُحْشَرُ أَوْلَادُ الزِّنَا فِي صُورَةِ الْقِرَدَةِ وَالْخَنَازِيرِ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بدکاری (زنا) کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اولاد کا حشر بندروں اور خنزیروں کی صورتوں میں کیا جائے گا۔“