المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحدود— شرعی حدود کے احکام کا بیان۔
بَابُ الأوعية باب: برتنوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 1840
وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الضَّحَّاكِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صُحَارٍ الْعَبْدِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنِّي رَجُلٌ مِسْقَامٌ ، فَأْذَنْ لِي فِي جَرَّةٍ أَنْتَبِذُ فِيهَا ، فَأَذِنَ لِي فِيهَا .ترجمہ
سیدنا صُحار العبدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! میں ایک ایسا شخص ہوں جو اکثر علیل رہتا ہوں، لہٰذا مجھے مٹکے (سبز گھڑے) میں نبیذ تیار کرنے کی اجازت عطا فرما دیجیے“، چنانچہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے اس کی اجازت مرحمت فرما دی۔