❮
❯
حدیث نمبر: 1839
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عُمَرَ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَسَأَلَهُ غَيْرِي أَحَرَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبِيذَ الْجَرِّ ؟ قَالَ : كَيْفَ حَرَّمَهُ؟ وَاللهِ مَا رَآهُ قَطُّ . !
ترجمہ

عاصم بن عمر بیان کرتے ہیں کہ میں نے اور میرے ساتھ کچھ دیگر لوگوں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے یہ دریافت کیا کہ کیا رسول اللہ ﷺ نے مٹی کے سبز گھڑے (جَرّ) میں تیار کردہ نبیذ کو حرام قرار دیا ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”آپ ﷺ اسے بھلا کیسے حرام ٹھہرا سکتے تھے؟ اللہ کی قسم! آپ ﷺ نے تو اسے کبھی دیکھا تک نہیں تھا!“

حوالہ حدیث المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية / كتاب الحدود / حدیث: 1839
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ :إسناده ضعيف. »
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»