المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحدود— شرعی حدود کے احکام کا بیان۔
بَابُ الأوعية باب: برتنوں کا بیان۔
حدیث نمبر: 1835
وَبِهِ : إِلَى الْوَلِيدِ ، عَنْ صَدَقَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يُخْبِرُ أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَبِيذِ جَرٍّ ، فَقَالَ لَهُ مِثْلَ ذَلِكَ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی خدمتِ اقدس میں مٹی کے مٹکے (گھڑے) میں تیار کردہ نبیذ لے کر حاضر ہوئے تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے بھی وہی بات ارشاد فرمائی یعنی ”آپ ﷺ نے انہیں بھی ویسا ہی (حکم) دیا (جو اس سے قبل مٹی کے مخصوص برتنوں کے متعلق گزر چکا ہے)۔“