المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الحدود— شرعی حدود کے احکام کا بیان۔
بَابُ كُلِّ مسكر حرام وتفسير الطلاء والخليط باب: ہر نشہ آور چیز کی حرمت اور طلاء و خلیط کی تشریح کا بیان۔
حدیث نمبر: 1822
وَحَدَّثَنَا يَحْيَى : ثَنَا أَبُو خَلْدَةَ ، عَنْ وَاصِلِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ : السُّكْرُ مِنَ الْكَبَائِرِ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا کہ نشہ کرنا یا مدہوشی کی کیفیت طاری کرنا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔