المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الطهارة— طہارت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ التَّيَمُّمِ باب: تیمم کا بیان۔
حدیث نمبر: 159
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ : " التَّيَمُّمُ عِنْدَ كُلِّ صَلَاةٍ " .
ضَعِيفٌ .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہر نماز کی ادائیگی کے وقت (از سرِ نو) تیمم کرنا ہو گا۔“
یہ روایت ضعیف ہے۔