المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب النكاح— نکاح کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الخيار فِي النكاح باب: نکاح میں حقِ اختیار کا بیان۔
حدیث نمبر: 1571
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَبِهَا جُنُونٌ أَوْ جُذَامٌ أَوْ بَرَصٌ ، قَالَ : " هِيَ امْرَأَتُهُ ; إِنْ شَاءَ طَلَّقَ ، وَإِنْ شَاءَ أَمْسَكَ ".ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ایسے شخص کے متعلق روایت ہے جس نے کسی ایسی عورت سے شادی کر لی ہو جو جنون، جذام (کوڑھ) یا برص (پھلبہری) کے مرض میں مبتلا ہو، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”وہ اس کی منکوحہ ہی ہے؛ اب شوہر کو اختیار ہے کہ اگر چاہے تو اسے طلاق دے دے اور اگر چاہے تو اسے اپنے نکاح میں برقرار رکھے۔“