المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب النكاح— نکاح کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ مَا يحرم مِنْ النساء باب: ان عورتوں کا بیان جن سے نکاح حرام ہے۔
حدیث نمبر: 1558
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، قَالَ : " أَيُّمَا رَجُلٍ تَزَوَّجَ وَهُوَ مُحْرِمٌ انْتَزَعْنَا مِنْهُ امْرَأَتَهُ ، وَلَمْ نُجِزْ نِكَاحَهُ ".ترجمہ
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو شخص بھی اس حال میں نکاح کرے کہ وہ احرام کی حالت میں ہو تو ہم اس سے اس کی بیوی کو علیحدہ کر دیں گے اور ہم اس کے اس نکاح کو جائز قرار نہیں دیں گے۔“