المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب النكاح— نکاح کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ مَا يحرم مِنْ النساء باب: ان عورتوں کا بیان جن سے نکاح حرام ہے۔
حدیث نمبر: 1557
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : " نِكَاحُ الْحُرَّةِ عَلَى الْأَمَةِ طَلَاقُ الْأَمَةِ ".ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”کسی لونڈی کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس پر کسی آزاد عورت سے نکاح کر لینا، اس لونڈی کے لیے طلاق (کے مترادف) ہے“۔