المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب الوصايا— وصیتوں کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ ميراث المرتد باب: مرتد کی میراث کے احکام و مسائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 1550
إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ جُمَيْعٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، أَنَّهُ قَالَ : " إِذَا قُتِلَ الْمُرْتَدُّ عَنِ الْإِسْلَامِ وَرِثَهُ وَلَدُهُ " .
* هَذَا مُنْقَطِعٌ مَوْقُوفٌ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب اسلام سے پھر جانے والے (مرتد) کو قتل کر دیا جائے تو اس کی اولاد اس کی وارث ہوگی۔“ یہ روایت منقطع اور موقوف ہے۔