المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب العتق— غلاموں کو آزاد کرنے کے احکام کا بیان۔
باب (أحاديث 1511–1527) باب: (احادیث 1511 تا 1527)
حدیث نمبر: 1517
وَقَالَ الْحُمَيْدِيُّ : حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ، عَنْ وَاصِلٍ ، عَنْ هِلَالٍ ، عَنْ مَوْلًى لِبَنِي هَاشِمٍ ، قَالَ : بَلَغَنَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : مِنْ شَرِّ رَقِيقِكُمُ السُّودَانُ ، إِنْ جَاعُوا سَرَقُوا ، وَإِنْ شَبِعُوا زَنَوْا .
( 57 ) حَدِيثُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - فِي فَضْلِ الْعِتْقِ تَقَدَّمَ .
( 58 ) وَأَبِي ذَرٍّ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - فِي الْعِتْقِ فِي أَوَّلِ أَحَادِيثِ الْأَنْبِيَاءِ - عَلَيْهِمُ السَّلَامُ - .ترجمہ
بنو ہاشم کے ایک مولی (آزاد کردہ غلام) سے روایت ہے کہ ہمیں یہ خبر پہنچی کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تمہارے غلاموں میں بدترین سودانی ہیں، اگر وہ بھوکے ہوں تو چوری کرتے ہیں اور جب ان کا پیٹ بھرا ہو تو بدکاری کے مرتکب ہوتے ہیں۔“ نیز سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی غلام آزاد کرنے کی فضیلت کے متعلق حدیث پہلے گزر چکی ہے، اور سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کی غلام آزاد کرنے سے متعلق روایت انبیاء علیہم السلام کی احادیث کے آغاز میں بیان ہو چکی ہے۔