المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب العتق— غلاموں کو آزاد کرنے کے احکام کا بیان۔
باب (أحاديث 1511–1527) باب: (احادیث 1511 تا 1527)
حدیث نمبر: 1516
مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ لِغُلَامٍ لَهُ : يَا فُلَانُ ، لَوْلَا أَنَّكَ وَلَدُ زِنْيَةٍ لَأَعْتَقْتُكَ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنے ایک غلام سے مخاطب ہو کر فرمایا: ”اے فلاں! اگر یہ بات نہ ہوتی کہ تم بدکاری کی اولاد ہو تو میں تمہیں ضرور آزاد کر دیتا۔“