المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ مماكسة الباعة باب: فروخت کنندگان سے بھاؤ تاؤ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1503
قَالَ أَبُو يَعْلَى : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ ، ثَنَا زِيَادٌ ، ثَنَا صَالِحٌ ، عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - أَنَّهُ كَانَ لَا يُمَاكِسُ فِي ثَلَاثَةٍ ؛ فِي الْكِرَاءِ إِلَى مَكَّةَ ، وَفِي الرَّقَبَةِ ، وَفِي الْأُضْحِيَّةِ .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”وہ تین چیزوں میں بھاؤ تاؤ نہیں کیا کرتے تھے: مکہ مکرمہ (کے سفر) کے کرائے میں، (آزادی کے لیے) غلام کی خریداری میں اور قربانی کے جانور کی قیمت میں۔“