المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ لصاحب الحق مقال وَفَضْلِ مِنْ أدى دينه باب: صاحبِ حق کو مطالبے کا حق ہونے اور اچھے طریقے سے قرض ادا کرنے والے کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1454
وَقَالَ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ صُهَيْبٍ ، عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُسْتَجَابَ دَعْوَتُهُ فَلْيُفَرِّجْ عَنْ مُعْسِرٍ .ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص اس بات کو پسند کرتا ہو کہ اس کی دعا قبول کی جائے تو اسے چاہیے کہ وہ کسی تنگ دست کی تنگی اور پریشانی کو دور کرے۔“