المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ القرض والترهيب مِنْ الاستدانة وَالتَّرْغِيبِ فِي الصبر عَلَى المعسر باب: قرض، قرض لینے سے ڈرانے اور تنگ دست مقروض کے ساتھ صبر کی ترغیب کا بیان۔
حدیث نمبر: 1443
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، ثَنَا الْإِفْرِيقِيُّ ، عَنْ جُرَيْجِ بْنِ صُوهِيٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : الْغَفْلَةُ فِي ثَلَاثَةٍ فَذَكَرَهَا .
وَغَفْلَةُ الرَّجُلِ عَنْ نَفْسِهِ فِي الدَّيْنِ حَتَّى يَرْكَبَهُ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ا، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”غفلت تین چیزوں میں ہوتی ہے“ پھر آپ ﷺ نے ان کا تذکرہ فرمایا (جن میں سے ایک یہ ہے کہ) ”آدمی کی اپنے نفس کے بارے میں قرض کے معاملے میں ایسی غفلت برتنا یہاں تک کہ وہ قرض اس پر سوار ہو جائے“۔