المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ آدَابِ البيع باب: خرید و فروخت کے آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 1435
حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ ، عَنْ ... عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَلِيًّا - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - يَقُولُ : التَّاجِرُ فَاجِرٌ ، إِلَّا مَنْ أَخَذَ الْحَقَّ وَأَعْطَاهُ .ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”تاجر فاجر ہے، سوائے اس کے جو حق کے ساتھ (مال) لے اور حق ہی (پورا پورا) دے۔“