المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ آدَابِ البيع باب: خرید و فروخت کے آداب کا بیان۔
حدیث نمبر: 1434
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، ثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ ، عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : تِسْعَةُ أَعْشَارِ الرِّزْقِ فِي التِّجَارَةِ .
وَقَالَ نُعَيْمٌ : كَسْبُ الْعُشْرِ الْبَاقِي فِي السَّائِمَةِ - يَعْنِي الْغَنَمَ .ترجمہ
ان سے داؤد بن ابی ہند نے بیان کیا اور وہ نعیم بن عبد الرحمن سے روایت ہے کہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”رزق کے نو حصے تجارت میں ہیں۔“ اور نعیم نے کہا: ”باقی ماندہ ایک حصے کی کمائی چرنے والے چوپایوں یعنی بھیڑ بکریوں میں ہے۔“