المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے احکام و مسائل کا بیان۔
بَابُ الزَّجْرِ عَنْ الغش باب: دھوکا دہی کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1426
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَرْطَأَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : مَنْ غَشَّ فَلَيْسَ مِنَّا .
هَذَا مُرْسَلٌ ، مَعَ ضَعْفِ الْحَجَّاجِ .ترجمہ
عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جس نے دھوکہ دہی کی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“ یہ روایت مرسل ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ حجاج (نامی راوی) میں بھی ضعف پایا جاتا ہے۔